کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے کے بعد روس کے دوسرے بڑے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں پاکستانی پھلوں اور سبزیوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا