روس کے دارالحکومت ماسکو میں پاکستان کمیونٹی زملیا چستوا پاکستان اور دبستان اقبال کے اشتراک سے یوم اقبال کی آن لائن تقریب کا اہتمام کیا گیا