ویڈیو موجود نہیں

مکتوبِ ماسکو — شاہد گھمن

ماسکو میں مقیم پاکستانی صحافی شاہد گھمن کی کتاب مکتوبِ ماسکو روس، پاکستان، عالمی سیاست، سفارت کاری، صحافت اور بدلتے بین الاقوامی تعلقات پر مبنی منتخب کالموں کا مجموعہ ہے۔ کتاب کو ذیل میں آن لائن پڑھا یا مکمل PDF کی صورت میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔


مکمل کتاب نئی ونڈو میں پڑھیں یا PDF ڈاؤن لوڈ کریں