ففا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں روسی فٹبال ٹیم کروشیا سے تو ہار گئی لیکن اس نے بہترین کارکردگی کے باعث روسی عوام کے دل جیت لیے