دارالحکومت ماسکو میں بھی جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا تقریب کا اہتمام دریائے ماسکو میں ایک شپ پر کیا گیا