دنیا بھر کی طرح روس میں بھی عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی، پاکستان اوورسیز کمیونٹی روس کے مرکزی دفتر میں عید الاضحی کی نماز کا اہتمام کیا گیا