پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما ایس اے حمید کا خصوصی انٹرویو

ورلڈ پوائنٹ کے پروگرام دیس پردیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ایس اے حمید کا خصوصی انٹرویو، میزبان شاہد گھمن۔ ایس اے حمید گوجرانوالہ کی معروف سیاسی شخصیت ہیں۔ انٹرویو میں انہوں نے اپنے سیاسی سفر، قانون سازی کے حوالے سے اپنے کردار اور ملکی سیاست کی صورتحال پر گفتگو کی۔ انہوں نے بتایا کہ سیاست میں آنے کا مقصد عوام کی خدمت ہے اور قانون سازی کے ذریعے عوام کے مسائل حل کیے جا سکتے ہیں۔ انٹرویو میں ملکی سیاسی صورتحال، جمہوریت اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
رپورٹ: شاہد گھمن، نمائندہ 92 نیوز
Shahid Ghumman, Correspondent 92 News