بین الافغان مذاکرات پر روسی وزارت خارجہ نے اپنا اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ روس ان مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے