ماسکو میں نئے سال کی تیاریاں عروج پر،ریڈ اسکوائر کی دلکش سجاوٹ، شاہد گھمن ماسکو سے لائیو

روس میں نئے سال کی تیاریاں اپنے اخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں ماسکو کے ریڈ سکوائر کو دلہن کی طرح سجاد دیا گیا ہے تاہم سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرنئے سال کی امد کے موقع پر ریڈ سکوائر پر اتش بازی کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا، روس میں آرتھوڈوکس عیسائیوں کی اکثریت ہے اس لئے روس میں کرسمس کا تہوار 7 جنوری کو منایا جاتا ہے، مزید تفصیلات جانتے ہیں ماسکو سے ہمارے نمائندے شاہد گھمن سے