فلسطین میں ممکنہ بین الاقوامی امن فوج کی تعیناتی کے حوالے سے روس نے اپنا مؤقف واضح کر دیا ہے۔

فلسطین میں ممکنہ بین الاقوامی امن فوج کی تعیناتی کے حوالے سے روس نے اپنا مؤقف واضح کر دیا ہے۔
روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے دنیا نیوز کے سوال پر کہا ہے کہ روس اقوامِ متحدہ کے تحت کسی کلاسیکی امن مشن کے لیے اپنی فوج نہیں بھیجے گا۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں ماسکو سے شاہد گھمن کی اس رپورٹ میں