روس میں نئے سال 2026 کا پُرجوش استقبال، صدر پوتن کا قوم سے خطاب، رپورٹ شاہد گھمن دنیا نیوز

دنیا بھر کی طرح روس میں بھی نئے سال 2026 کا پُرجوش استقبال کیا گیا۔
دارالحکومت ماسکو سمیت ملک کے مختلف شہروں میں عوام نے خوشی اور امید کے ساتھ نئے سال کا آغاز کیا۔
نئے سال کی آمد سے قبل روسی صدر ولادیمیر پوتن نے قوم سے براہِ راست ٹیلی وژن خطاب کیا، جس میں قومی اتحاد، سلامتی اور مستقبل پر زور دیا۔ تاہم اس برس سیکیورٹی وجوہات کے باعث ریڈ اسکوائر پر سرکاری آتش بازی نہیں کی گئی۔
مزید تفصیلات جانتے ہیں ماسکو سے شاہد گھمن کی اس رپورٹ میں۔