روس میں 7 جنوری کو آرتھوڈوکس مسیحیوں نے کرسمس کا تہوارجوش و جذبے کے ساتھ منایا

روس میں 7 جنوری کو آرتھوڈوکس مسیحیوں نے کرسمس کا تہوار مذہبی عقیدت، روحانی فضا اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ اس موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوتن نے قوم کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے امن، محبت اور سماجی ہم آہنگی کا پیغام دیا۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں ماسکو سے شاہد گھمن نمائندہ دنیا نیوزکی اس رپورٹ میں