میری شائع ہونے والی اردو کی خبریں
- مغرب زیلنسکی کی مبینہ دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے: روسی وزیر خارجہ
29 جولائی 2026 — دنیا نیوز - کیف حکومت کی دہشتگرد سرگرمیوں کیخلاف فوجی آپریشن کی کامیابی ناگزیرہے: کریملن
28 جولائی 2026 — دنیا نیوز - روس کے جوہری دفاعی نظام کا بحری حصہ مزید طاقتور بن رہا ہے: پوتن
27 جولائی 2026 — دنیا نیوز - یوکرین بالآخر اپنے مغربی علاقے کھو دے گا: صدر پوتن کا دعویٰ
27 جولائی 2026 — دنیا نیوز - صدر پوتن نے روسی فوج میں 25 ہزار اہلکاروں کے اضافے کی منظوری دے دی
27 جولائی 2026 — دنیا نیوز - گزشتہ پانچ برس روس کیلئے انتہائی مشکل اور تاریخ ساز رہے، صدر پوتن
27 جولائی 2026 — دنیا نیوز - کیف چند گھنٹوں میں جنگ ختم کر سکتا ، فیصلہ یوکرین کے ہاتھ میں ہے: کریملن
26 جولائی 2026 — دنیا نیوز - سویوز ایم ایس-28 خلائی جہاز آئی ایس ایس سے روانہ، تین خلا باز زمین واپسی کے سفر پر
26 جولائی 2026 — دنیا نیوز - یوکرینی حملے کے بعد کیروف میں 6 شہری ہلاک، 26 زخمی
25 جولائی 2026 — دنیا نیوز - روس پر یورپی یونین کی نئی پابندیاں، 94 بینک اور مالیاتی ادارے نشانے پر
24 جولائی 2026 — دنیا نیوز - روس مذاکرات کے لیے تیار، یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا: کریملن
23 جولائی 2026 — دنیا نیوز - بیرونی قوتیں روس کے توانائی شعبے کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں: پوتن
22 جولائی 2026 — دنیا نیوز - صدر پوتن نے چینی شہریوں کیلئے روس میں ویزا فری داخلے کی مدت بڑھا دی
21 جولائی 2026 — دنیا نیوز - یوکرین کا روس میں مسافر بس پر ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک، 23 زخمی
20 جولائی 2026 — دنیا نیوز - کیف پر حملے، زیلنسکی کی اتحادیوں سے مزید فضائی دفاعی میزائلوں کی فراہمی کی اپیل
20 جولائی 2026 — دنیا نیوز - روسی فوج کا دنیپروپیٹروفسک ریجن کے گاؤں وولنوئے پر کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان
20 جولائی 2026 — دنیا نیوز - یوکرین کے روس پر رات بھر 379 ڈرون حملے، 8 افراد ہلاک، 86 زخمی
19 جولائی 2026 — دنیا نیوز - روس کا یوکرینی فوجی سازوسامان لے جانے والی ریلوے لوکوموٹیو پر حملہ
19 جولائی 2026 — دنیا نیوز - روسی خلائی جہاز
17 جولائی 2026 — دنیا نیوز - روس نے امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزامات مسترد کر دیے
17 جولائی 2026 — دنیا نیوز - یوکرین کا روس کے بریانسک ریجن پر راکٹ حملہ، 2 خواتین ہلاک
16 جولائی 2026 — دنیا نیوز - گوگل پلے سے VK اور Max ایپس ہٹا دی گئیں، روسی کمپنی نے متبادل ذرائع بتا دیئے
16 جولائی 2026 — دنیا نیوز - یورپ یوکرین تنازع کے حل میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے: روسی وزیرخارجہ
15 جولائی 2026 — دنیا نیوز - پاکستان اور روس کا تجارت، توانائی، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے کا عزم
12 جولائی 2026 — دنیا نیوز - کیا پاکستانی طلبہ کو یوکرین جانا چاہیے؟
11 جولائی 2026 — دنیا نیوز - یوکرینی حملوں سے ایک ہفتے میں 38 روسی شہری ہلاک ہوئے: ماریہ زخارووا
10 جولائی 2026 — دنیا نیوز - یوکرین کے ایک رات میں روس پر 376 ڈرون حملے، آئل ریفائنری اور بندرگاہ کو نشانہ بنایا گیا
10 جولائی 2026 — دنیا نیوز - روس کا ایک رات میں 415 یوکرینی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، ایک شہری ہلاک
9 جولائی 2026 — دنیا نیوز - روس نے پاکستانی آلو کی درآمد پر عائد پابندی جزوی طور پر ختم کر دی
9 جولائی 2026 — دنیا نیوز - ایک ہفتے کے دوران یوکرینی حملوں میں 38 روسی شہری ہلاک ہوئے: روڈیون میروشینک
8 جولائی 2026 — دنیا نیوز
