روس کا سرد ترین شہر امیاکون، درجہ حرارت 50 درجہ سینٹی گریڈ تک گرگیا

دنیا میں چند ہی ایسے مقامات ہیں جہاں سردی صرف موسم نہیں بلکہ زندگی کا سب سے بڑا امتحان بن جاتی ہے روس کے مشرقی علاقے سائبیریا میں واقع دنیا کا سرد ترین آباد شہر اومیاکون جہاں درجۂ حرارت منفی ساٹھ ڈگری تک گر جاتا ہے،
جہاں سورج دن میں صرف چند گھنٹوں کے لیے نکلتا ہے، مگر اس کے باوجود انسان قدرت کی اس سختی کے سامنے ڈٹا ہوا ہے۔ اومیاکون کا درجہ حرارت آج 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر چکا ہے مزید تفصیلات جانتے ہیں نمائندہ دنیا نیوز شاہد گھمن کی اس رپورٹ میں