اسٹاروبیلسک میں کالج اور ہاسٹل پر ڈرون حملہ، روس نے غیر ملکی صحافیوں کو جائے وقوعہ کا دورہ کرا دیا

ملکی صحافیوں کو جائے وقوعہ کا دورہ کرا دیا۔ روسی حکام کے مطابق حملے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 42 زخمی ہوئے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ مغربی دنیا کو زمینی حقائق دکھانے کے لیے عالمی میڈیا کو تباہ شدہ کالج اور ہاسٹل تک رسائی دی گئی۔ مزید تفصیلات جانیے
ماسکو میں موجود ہمارے نمائندے شاہد گھمن کی اس خصوصی رپورٹ میں۔

🌐 www.shahidghumman.com

#روس #یوکرین #اسٹاروبیلسک #ڈرون_حملہ #شاہد_گھمن #دنیا_نیوز #ماسکو