ماسکومئیرسرگئی سوبیا نین نے آج 9جون سے لاک ڈائون کوختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اس کے علاوہ آج سے عوامی نقل و حمل کیلئے کیو آرکوڈ پاسز کی پابندی بھی ختم کردی گئی