شاہ محمود قریشی 10 ستمبر کودورہ ماسکو کرینگے :ماریہ زخارووا

روسی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 10 ستمبر کو دورہ ماسکو کریں گے۔ دورے کے دوران کراچی لاہور گیس پائپ لائن منصوبے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، اور روسی حکام پاکستانی وزیر خارجہ کو اس منصوبے میں درپیش مسائل سے بھی آگاہ کریں گے۔

رپورٹ: شاہد گھمن، نمائندہ 92 نیوز
Shahid Ghumman, Correspondent 92 News