روس کورونا ویکسین کے لیے ٹرائلز مکمل کرنے والا پہلا ملک بن گیا،سیکیونوف فرسٹ ماسکو اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی نے کورونا وائرس کے لئے دنیا کی پہلی ویکسین کاکلینیکل ٹرائل مکمل کیا