ماسکو میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات