ماسکو سمیت روس کے مختلف شہروں میں‌برفانی طوفان، رپورٹ شاہد گھمن

دارالحکومت ماسکو سمیت متعدد شہروں میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے ماسکو اور وسطی روس کے شہروں کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا ہے اور شہریوں کو غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اس طاقتور سائیکلون کے باعث مسلسل برف باری، برفیلی ہوائیں اور شدید منفی درجہ حرارت ریکارڈ کیے جا رہے ہیں، جسے ماہرین گزشتہ کئی دہائیوں کی سب سے شدید برف باری قرار دے رہے ہیں۔ ماسکو کے ہوائی اڈوں پر پروازیں میں تاخیر یا منسوخ ہوئی ہیں اسی پر مزید تفصیلات جانیں گے ماسکو میں‌موجود ہمارے نمائندے شاہد گھمن سے