1965ء کی جنگ کے53سال مکمل ہونے پرآج بھی قوم میں ملی جذبہ اسی طرح موجود ہے روس میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی بھی اسی جذبہ سے سرشار ہے