لاہور میں ایسوسی ایشن آف پاکستانی گریجویٹس فرام رشیا اینڈ سی آئی ایس کی 25ویں سالگرہ کی پروقار تقریب

لاہور میں ایسوسی ایشن آف پاکستانی گریجویٹس فرام رشیا اینڈ سی آئی ایس (APGR & CIS) کی پچیسویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں روسی سفارتکاروں، وفاقی وزیر صحت، مختلف جامعات کے سربراہان اور روس و سی آئی ایس ممالک سے تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی گریجویٹس نے شرکت کی۔ شرکاء نے پاکستان اور روس کے درمیان تعلیمی، ثقافتی اور سفارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
مزید تفصیلات جانیے شاہد گھمن، نمائندہ دنیا نیوز روس کی اس خصوصی رپورٹ میں۔

🌐 www.shahidghumman.com

#لاہور #روس #پاکستان #شاہد_گھمن #دنیا_نیوز #تعلیم #سفارتکاری