روس میں خاکرب نے سیاست کے محاذ پر جھاڑو پھیر دیا،محض خانہ پُری کیلئے کھڑی کی گئی بلدیہ کی خاکروب نے صدر پوتن کے مضبوط امیدوار کو شکست دے کرمئیر کا الیکشن جیت لیا