روسی وزارت خارجہ کے آفس میں کورونا وائرس سے وابستہ تمام مشکلات اور پابندیوں کے باوجود نئے سال کے استقبال کے حوالے سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا