روسی اور بین الاقوامی صحافیوں کا دورہ شپ یارڈ ماسکو ! رپورٹ شاہد گھمن دنیا نیوز

ماسکو میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھا لیا گیا ہے، جہاں روسی اور بین الاقوامی صحافیوں کو جدید الیکٹرک شپ یارڈ ماسکو ورفی کا خصوصی دورہ کروایا گیا۔ اس موقع پر میڈیا نمائندوں کو الیکٹرک اور ہائبرڈ جہازوں کی تیاری، ٹیکنالوجی اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں ماسکو سے شاہد گھمن کی اس رپورٹ میں