روسی اور بین الاقوامی صحافیوں کا دورہ شپ یارڈ ماسکو ! رپورٹ شاہد گھمن دنیا نیوز
ماسکو میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھا لیا گیا ہے، جہاں روسی اور بین الاقوامی صحافیوں کو جدید الیکٹرک شپ یارڈ ماسکو ورفی کا خصوصی دورہ کروایا گیا۔ اس موقع پر میڈیا نمائندوں کو الیکٹرک اور ہائبرڈ جہازوں کی تیاری، ٹیکنالوجی اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں ماسکو سے شاہد گھمن کی اس رپورٹ میں

شاہدگھمن پاکستان کے مقبول ترین نیوز چینل ”دنیا نیوز” کے روس میں نمائندے ہیںاس کے ساتھ ساتھ شاہدگھمن کالم نگار اور ”وائس آف رشیا” کے چیف ایڈیٹر ہیں، انہوں نے 1996 سے شعبہ صحافت کا آغاز کیا اور پاکستان کے مختلف اخبارات اورٹی وی چینلزمیں کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں، وہ روس کی فارن منسٹری میں بطور فارن جرنلسٹ کے طورپر رجسٹرڈ ہیں اورپاکستان ، روس سمیت بین الاقوامی ایشوزپرگہری نظر رکھتے ہیں
Шахид Гхумман, корреспондент самого популярного пакистанского новостного канала Dunya News in Russia. Он также является обозревателем и главным редактором Voice Of Russia. Он начал свою журналистскую карьеру в 1996 году и работал в различных пакистанских газетах. У него есть опыт работы на каналах, он зарегистрирован как иностранный журналист в МИД России.
……………………………………………………………………..
نوٹ: اس ویب سائیٹ پرگزشتہ 7سال کی 92 نیوزاور دنیا نیوز روس کی تمام پورٹس (روس کی خبریں) اپ لوڈ کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ سے گزارش ہے کہ رپورٹ کے متعلق نیچے کمنٹ بکس میںاپنی رائے ضروردیجئے…شکریہ
