روسی صدر ولادی میر پوتن نے تاحال امریکی نو منتخب صدر جوبائیڈن کو مبارک باد نہیں دی۔