روس نے بائیڈن انتظامیہ کی جانب سےاس اعلان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق ایک پروگرام ’ نیو اسٹارٹ‘ میں 5 سال کی توسیع کی خواہش ظاہر کی گئی تھی