روسی دارالحکومت ماسکو میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور درجہ حرارت منفی 15 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرچکا ہے