روس نیوی فورس کی 325 سالہ پریڈ میں شرکت کیلئے آنے والا پاکستان کا جدید ترین بحری جہاز پی این ایس ذوالفقار آج روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ سے پاکستان روانہ ہوگیا