افریقہ اور مشرق وسطی سے تارکین وطن کی ایک بہت بڑی تعدادنے بیلاروس سے یورپی ملک پولینڈ میں داخل ہونے کیلئے سرحد کے قریب کیمپ قائم کرلیا ہے جبکہ پولینڈ حکومت کی جانب سے سرحد پر 12ہزار فوجی تعینات کردیئے ہیں