یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کا یوکرین کا 20 نکاتی امن منصوبہ ، شاہد گھمن ماسکو سے لائیورپورٹ

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکہ کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں یوکرین کا 20 نکاتی امن منصوبہ پیش کر دیا ہے۔ منصوبے میں روس کے ساتھ ممکنہ غیر حملہ آور معاہدہ، سیکیورٹی ضمانتیں، اور یوکرین کے مستقبل کے حوالے سے بڑے فیصلے شامل ہیں۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں ماسکومیں موجود ہمارے نمائندے شاہد گھمن سے