روسی صدر ولادیمیر پوتن 74 برس کے ہوگئے، متعدد عالمی رہنماؤں کی مبارکباد

روسی صدر ولادیمیر پوتن 74 برس کے ہوگئے۔ چین، بیلاروس، آرمینیا، کرغزستان اور تاجکستان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں نے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دی۔ ماسکو اور روس کے مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات اور فلیش موبز بھی منعقد کیے گئے۔

رپورٹ: شاہد گھمن، نمائندہ دنیا نیوز روس
Shahid Ghumman, Correspondent Dunya News Russia