آج سے ماسکو کے تمام شہریوں کے کوروناوائرس اینٹی باڈیز ٹیسٹ شروع کئے جائیں گئی،مئیرماسکوسرگئی سوبیانین
شاہدگھمن پاکستان کے مقبول ترین نیوز چینل ”92 نیوز” کے روس میں نمائندے ہیںاس کے ساتھ ساتھ شاہدگھمن کالم نگار اور ”ورلڈپوائنٹ نیوز” کے چیف ایڈیٹر ہیں، انہوں نے 1996 سے شعبہ صحافت کا آغاز کیا اور پاکستان کے مختلف اخبارات اورٹی وی چینلزمیں کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں، وہ روس کی فارن منسٹری میں بطور فارن جرنلسٹ کے طورپر رجسٹرڈ ہیں اورپاکستان ، روس سمیت بین الاقوامی ایشوزپرگہری نظر رکھتے ہیں