روسی وزیر صحت میخائل موراشکو نےامید ظاہر کی ہے کہ روس میں کورونا وائرس کی ویکسین اگست یا ستمبر میں طبی عملہ کو دستیاب ہوجائے گی