سفارت خانہ پاکستان ماسکو کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق روس میں رہنے والے پاکستانی کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو اپنا اوریجنل پاسپورٹ، ڈاکومنٹس، اور ذاتی کوائف فراہم نہ کریں