بھارت کے 5اگست 2019کے غیر قانونی اقدامات اور فوجی محاصرے کے 365 دن مکمل ہونے پر سفارتخانہ پاکستان ماسکو میں یوم استحصال تقریب کا اہتمام کیا گیا۔