سفارتخانہ پاکستان ماسکو کے ٹریڈونگ سیکشن کی جانب سے روس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے اہم افراد کے ساتھ ساتھ سفارتکاروں، صحافیوں اور تجارتی لحاظ سے اہم لوگوں کو پاکستانی آمو ں کے تحفے بھیجے گئے