ہیڈ لائنز: عطا تارڑ کا شاہد گھمن کو خصوصی انٹرویو

بیلاروس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے نمائندہ دنیا نیوز روس شاہد گھمن کو وزیراعظم کے دورہ بیلاروس کے موقع پر دیے گئے انٹرویو کی 55 سیکنڈ کی سرخیوں والی کٹ۔ یہ کلپ انٹرویو کے اہم نکات پر مشتمل ہے۔ مکمل انٹرویو یہاں دیکھا جا سکتا ہے: https://shahidghumman.com/archives/2250

اس مختصر کلپ میں وزیر نے کہا کہ پاکستان کے بیلاروس کے ساتھ بڑے درینہ تعلقات ہیں اور صدر الیگزینڈر لوکاشینکو پاکستان کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو مزید فروغ دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس دورے کے نتیجے میں بڑے معاہدے سائن ہوں گے اور پاکستان بیلاروس تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا۔

رپورٹ: شاہد گھمن، نمائندہ دنیا نیوز روس
Shahid Ghumman, Correspondent Dunya News Russia