ماسکو کے رہائشیوں کو تب تک باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی جب تک روزانہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ہزاروں کی بجائے سینکڑوں میں نہیں آ جاتی، مئیرماسکو سرگئی سوبیانین