آج سے ماسکو کے تمام شہریوں کے کوروناوائرس اینٹی باڈیز ٹیسٹ شروع کئے جائیں گئی،مئیرماسکوسرگئی سوبیانین

شاہد گھمن پاکستان کے معروف سینئر صحافی، تجزیہ کار اور بین الاقوامی امور کے ماہر ہیں، جو اس وقت پاکستان کے مقبول ترین نیوز چینل دنیا نیوز کے روس میں نمائندے کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ معروف کالم نگار اور Voice of Russia کے ایڈیٹر بھی ہیں۔
انہوں نے صحافت کے شعبے میں اپنے کیریئر کا آغاز 1996 میں کیا اور گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران پاکستان کے مختلف معتبر اخبارات، نیوز ایجنسیز اور ٹی وی چینلز کے ساتھ کام کیا۔
شاہد گھمن روسی وزارتِ خارجہ میں بطور Foreign Journalist رجسٹرڈ ہیں اور پاکستان، روس، وسطی ایشیا اور عالمی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ بین الاقوامی تعلقات، سفارت کاری، دفاع، توانائی اور جغرافیائی سیاست کے موضوعات پر ان کے تجزیے نہ صرف پاکستان بلکہ بیرونِ ملک بھی توجہ حاصل کرتے ہیں۔
وہ اپنی غیر جانبدار صحافت، تحقیقی انداز اور عالمی امور پر وسیع تجربے کی وجہ سے صحافتی حلقوں میں ایک معتبر نام سمجھے جاتے ہیں۔
